ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جموں میں مطلوب مجرم گرفتار

جموں میں مطلوب مجرم گرفتار

Sun, 17 Sep 2017 22:12:36    S.O. News Service

جموں، 17؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) جموں میں ایک مطلوب مجرم آج یہاں گرفتارکیاگیاتھا۔ اس سے دوپستول اور دو کارتوس برآمد کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ جموں کے سمبال کیمپ کے رہائشی پرججت سنگھ عرف سنی کو گاندھری نگرپولیس ٹیم کی طرف سے گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ بہت سارے جرائم میں ملوث تھا۔ایک اور واقعے میں چوری کے معاملے میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا۔


Share: